the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹیسٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما جلد ہی منگنی کرنے والے ہیں۔ منگنی کی یہ خاص تقریب اتراکھنڈ کے رشی کیش میں ہوگی۔ خبروں کی مانیں تو اس میں بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن سمیت کئی فلمی ہستیاں شامل ہو سکتی ہیں۔ بتا دیں کہ وراٹ اور انوشکا گزشتہ کئی سالوں سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ آغاز میں تو دونوں اس خبر کی تردید کرتے رہے، لیکن اکثر اب ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔ وراٹ کوہلی اور انوشکا



رشی کیش سے 17 کلومیٹر دور نریندرنگر واقع ہوٹل آنندا میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ ایک اخبار کی مانیں تو منگنی میں اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت بھی یکم جنوری کو یہاں پہنچیں گے۔ چرچا یہ بھی ہے کہ وراٹ اور انوشکا کی منگنی کی رسم نئے سال میں ہوگی۔ فی الحال، دونوں کے اہل خانہ کے ہوٹل میں پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف، انوشکا نے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر اپ لوڈ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک مور کو دانا کھلاتے نظر آ رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.